سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ مراکیوال میں قائم امتحانی سینٹر میں میٹرک کے امتحان میں نقل کرنے والے طالبعلم ساحل علی کی ضمانت خرم جاوید کی عدالت سے منظور ہوگئی،طالب علم کے خلاف سپرٹنڈنٹ امتحانی سینٹر رفاقت علی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔