• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،یونین کونسل14کے وائس چیئرمین رانا عابد جمیل کی قیادت میں وفد کی منشاء اللہ بٹ سے ملاقات

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)یونین کونسل14کے وائس چیئرمین رانا عابد جمیل کی قیادت میں وفدنے رہنمامسلم لیگ ن منشاء اللہ بٹ سے سیالکوٹ میں ان کی رہا ئش پرملاقات کی ،انہوں نے کیاکہ منتحب بلدیاتی نمائندہ کوتمام اختیارات اور فنڈبہت جلددیئے جائے گے تاکہ عوامی مسائل ان کی دہلیز پرحل ہوگے ۔
تازہ ترین