شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )ضلع شیخوپورہ کی انتظامی حد بندیوں کو تبدیل کرنے پر فوری طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے یہ پابندی 31 جولائی 2017 ء تک برقرار رہے گی ذرائع کے مطابق یہ پابندی مردم شماری اور خانہ شماری کے سلسلہ میں محکمہ شماریات کی ہدایت پر عائد کی گئی ہے ۔