سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)نوجوان سے زیادتی کرنے والے ملزم کا 3 روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا۔تھانہ سول لائن کے علاقہ ناصر روڈ کے رہائشی کو زیادتی کا نشانہ بنانے وا لے گرفتارملزم یاسین کا علاقہ مسجڑیٹ عاصم خلیل کی عدالت سے3 روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا گیا۔ تھانہ اہلکار شمس نے رابط پر بتایا کہ تفتیش مکمل کی جارہی ہے۔