• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کے عالمی دن پر ضلع کونسل ہال شیخوپورہ میں سیمینار کا انعقاد

شیخو پورہ(نمائندہ جنگ سے) ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ضلع کونسل ہال شیخوپورہ میں مرکزی سیمینار منعقد کیا گیا۔ جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی۔
تازہ ترین