• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیگی وزراء نے پارلیمنٹ کا تقدس پامال کرنے کی ٹھان لی ، راجہ ریاض

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی راجہ ریاض احمد خاں نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ آنے سے قبل ہی مسلم لیگ ن کے درباری وزراء اور ایم این ایز نے غیر جمہوری رویہ اپناتے ہوئے پارلیمنٹ کا تقدس پامال کرنے کی ٹھان لی ہے اُن کے یہ حربے جمہوریت کیساتھ ساتھ خود مسلم لیگ ن کی تباہی کا پیش خیمہ ثابت ہونگے۔
تازہ ترین