• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیبل ٹینس: واپڈا نےڈبل کرائون حاصل کر لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) 53ویں قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان واپڈا نے ٹیم ایونٹ میں ڈبل کرائون حاصل کر لیا،مردوں کے ٹیم ایونٹ فائنل میں آرمی کو1-3سے واپڈا نے جبکہ واپڈا نے ہی آرمی کو 3-0سے ہراکرخواتین ٹیم ایونٹ کا فائنل جیت لیا ۔ 
تازہ ترین