• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گجرات (نمائندہ جنگ)  ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات چوہدری فیاض الحسن نے منشیات برآمدگی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم عامر شہزاد کو 4 سال 6 ماہ قید بامشقت اور 20 ہزار جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا۔
تازہ ترین