• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم بری

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل سیشن جج سیالکوٹ مدثر فرحان نے منشیات کے ایک مقدمہ سناتے ہوئے الزام ثابت نہ ہونے پر ملزم شاہد کو بری کردیا، تھانہ نیکاپورہ پولیس نے2016کو ملزم شاہد سے پانچ کلو کے قریب چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کیا تھا۔
تازہ ترین