لاہور(خصوصی نمائندہ) حکومت پنجاب نے 6 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں ، جسکے مطابق شوکت علی کو سیکرٹری فوڈ، ڈاکٹرشعیب اکبرکو سیکرٹری لیبر ، بلال احمد بٹ کو کمشنر ملتان ،محمد علی رندھاوا کو ڈپٹی کمشنر گجرات،مدثر ریاض ملک کو ڈپٹی کمشنر جھنگ اور معظم اقبال کو ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کر دیا گیا ہے۔