• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹ بال اسٹار رونالڈینو رواں برس پاکستان کا دورہ کرینگے

Football Star Ronaldo Will Visit Pakistan This Year
برازیلین فٹ بال لیجنڈ رونالڈینو رواں برس پاکستان کا دورہ کریں گے ۔

برازیل کے فٹ بال اسٹار کراچی میں نمائشی میچ بھی کھیلیں گے اور شائقین کو گرائونڈ میں اپنی مہارت کے جوہر دکھائیں گے۔

ذرائع کے مطابق رونالڈینو نےاس حوالے سے منتظمین سے معاہدہ کرلیا ہے۔
تازہ ترین