• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر کی جواب طلبی کرلی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب نے ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر کی جواب طلبی کرلی ہے یہ جواب طلبی ضلعی انتظامیہ کی رپورٹ پر کی گئی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ انتہائی اہم نوعیت کے اجلاس میں طلب کرنے کے باوجود ڈپٹی ڈائریکٹر نے شمولیت نہیں کی یاد رہے کہ اس بارے میں ڈی سی نے بھی سیکرٹری محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب کو آگاہ کیا تھا ڈپٹی ڈائریکٹر نے اس الزام کی تصدیق نہ کی ہے۔
تازہ ترین