سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) گذشتہ روز ایل او سی پر بھارتی سیکورٹی فووسز کی بلااشتعال فائرنگ سے شہید ہو نے والے پاک فوج کے جوان نوید کو سرکاری اعزازات کے ساتھ سیالکوٹ کی تحصیل پسرور کے گاؤں دھمال میں سینکڑوں سوگواروں کی موجود گی نماز جنازہ کے بعد اسکے آبائی قبرستان میں سپر د خاک کردیا گیا۔ نمازہ جنازہ میں سیاسی، سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔