• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گجرات(نمائندہ جنگ)پیپلزپارٹی ضلع گجرات کے صدر غلام محی الدین اورجنرل سیکرٹری ڈاکٹر زاہد ظہیر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، پیپلز پارٹی نے لاہور میں ہونے والے بابر بٹ کے قتل کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا‘ مظاہرین نے پنجاب حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی، ضلعی صدر غلام محی الدین نے کہا کہ ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جارہا ہے،پنجاب میں ہمارے کارکنوں کو حملے کرکے قتل اور زخمی کیا جارہا ہے‘ حکومت اتنے کام کرے جتنے مستقبل میں سہہ سکے۔
تازہ ترین