• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوی چیف ہاکی ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیول ا سپورٹس ڈاریکٹریٹ کے زیر اہتمام پہلا چیف آف نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 19 جنوری سے ہاکی کلب آف پاکستان ا سٹیڈیم میں شروع ہو گا۔
تازہ ترین