شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے )بیرون ملک محنت مزدوری کیلئے گئے ہوئے شیخوپورہ کی آبادی غلام آباد جکارتہ روڈ کے محنت امجد علی کے تین کینال کے پلاٹ پر بااثر قبضہ گروپ مسلط ہوگیا ہے یہ بات امجد علی کی طرف سے چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن ضلع شیخوپورہ پیر اشرف رسول ایم پی اے کو بھیجی گئی درخواست میں بتائی گئی ہے ۔