• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات: بنیادی مراکز صحت کے اخراجات کیلئے 65لاکھ روپے کی گرانٹ جاری

گجرات (نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے ضلع کے چھبیس 24/7بنیادی مراکز صحت میں ہیلتھ کونسلز کے ذریعے اخراجات کیلئے 65لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کر دی گئی ہے، ان خیالات کا اظہار چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر عابد محمود غوری نے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین