• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد عامر جان سے پرائیویٹ ہسپتال ایسوسی ایشن کی ملاقات

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد عامر جان سے پرائیویٹ ہسپتال ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے وفد نے ملاقات کی ،وفد کی قیادت صدر ایسوسی ایشن ڈاکٹر میاں زاہد محمود نے کی ، سابق صدر پی ایم اے ڈاکٹر تحسین مظہر،نائب صدر ڈاکٹر ساجد فاروق،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سرفراز مغل اور دیگر بھی موجود تھے۔
تازہ ترین