• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، ناقص سلنڈر لگانے والا ڈرائیور گاڑی سمیت گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ مراد پور کے علاقہ سبلائم چوک سے پولیس نے مسافر گاڑی میں غیر معیاری اور ناقص سلنڈر لگانے والے ڈرائیور یونس کو گرفتار کرکے اسکی گاڑی قبضہ میں لی اور مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین