سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) تھانہ صدر پسرور کے علاقہ بن باجوہ کے رہائشی خاور کو چرس بر آمدگی پر علاقہ مسجڑیٹ وسیم حسین اور تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ چنوں موم کے رہائشی سلمان مسیح کو علاقہ مسجڑیٹ محمود افضل کی عدالت میں پیش کرنے کے بعد پولیس نے ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ بھیج دیا ۔