• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، حلا ل ڈویلپمنٹ ایجنسی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)حکومت پنجاب نے پنجاب حلا ل ڈویلپمنٹ ایجنسی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کا چیئرمین سابق جسٹس خلیل الرحمن خان کو نامزد کیا گیا جبکہ اس ممبران میں صوبائی محکموں اوقاف، انڈسٹریز ،لائیوسٹاک ،زراعت ،اور خوراک کے سیکرٹریز شامل ہیں جبکہ 6 ممبران کو صارفین کی نمائندگی کیلئے شہریوں میں سے شامل کیا جائیگا ۔
تازہ ترین