• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، چناب میں پانی کی آمد11681اور اخراج 4500کیوسک ریکارڈ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) پانی کی آمد میں کمی کے باعث مرالہ روای لنک ہفتہ کے روز رہی۔ مقبو ضہ جموں وکشمیر سے بہہ کر آنے والے دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پرپانی کی آمد میں ہفتہ کے دن چار بجے کے بعد پانی کی آمد11681اور اخراج 4500کیوسک ریکارڈ کیا گیا اور مرالہ بیراج کے مقام پر جموں توی میں2186مناواں توی میں1053اور دریائےچناب میں 8446کیوسک جبکہ مرا لہ روای لنک کوبند کئے رکھاگیا اور اپرچناب لنک میں 7181کیوسک پانی ریکارڈ کیا گیا۔
تازہ ترین