آتشزدگی کےباعث لاہور کیلئے بین الاقوامی اور مقامی لگ بھگ 24 پروازیں منسوخ کی گئیں۔
اٹارنی جنرل اور چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں ، آیندہ سماعت پر معاونت کی ہدایت کی گئی ہے۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں موٹر سائیکل اور گھڑ سوار مارگلہ ٹریلز پٹرول یونٹ کا افتتاح کر دیا۔
جنرل مائیکل ایرک نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نو مئی مظاہروں کے الزام میں گرفتار مظاہرین کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کر دیا۔
علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ آئیے عام معافی کا اعلان کرکے آگے بڑھتے ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ ماضی میں بھی محکمہ تعلیم کی درخواست پر تعاون فراہم کیا ہے۔
رانا ثناء نے کہا کہ حکومت سمجھتی تھی، کہ پی ٹی آئی والے ویسے ہی احتجاج کریں گے جیسے سیاسی لوگ کرتے ہیں۔
ایک اسرائیلی عہدیدار نے قاہرہ مذاکرات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلیے قاہرہ مذاکرات بلانتیجہ ختم ہوگئے ہیں۔
بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بات چیت کے لیے ایک کھڑکی کھلی رکھنی چاہیے، ہم چاہتے ہیں کہ معاملات حل ہوں۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کارکنوں کا جوش و جذبہ ملین مارچ سے زیادہ ہے۔
حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ ڈاکوؤں نے 14 سالہ بچے ایاز پٹھان کو اغوا کر لیا ہے۔ ویڈیو آئی ہے کہ ڈاکو 50 لاکھ روپے تاوان مانگ رہے ہیں۔
ضروی ہے کہ پاور پلے کے بعد مڈل اوورز میں بھی رنز بنانے کی رفتار 8 یا 9 رنز فی اوورز رہے تاکہ ٹیم اچھا ٹوٹل بناسکے، چیمپئن کپتان
روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں جاری چیمپئن شپ کے دوسرے روز پاکستانی کھلاڑیوں نے کامیابی حاصل کی۔
یونس خان کی قیادت میں پاکستان لیجنڈز ٹیم جولائی میں انگلینڈ میں ہونیوالی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت کریں گے۔
جنوبی بھارت کی تامل فلموں کی اداکارہ جیوتیکا کی حال ہی میں بالی ووڈ کی ہندی فلمی صنعت میں واپسی ہوئی ہے۔