ڈیرہ غازی خان ( نامہ نگار)گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ڈی جی خان میں سیکیورٹی گارڈ شارٹ کورس پروگرام کے تیسرے بیچ کی کلاس میجر ریٹائرڈ سلیم اللہ صوبیدار کریم بخش کی نگرانی اور انجینئر شہزاد یوسف کی سربراہی میں کامیابی سے سنگ میل طے کر رہی ہے یہ چیئر کورس چیئر مین ٹیوٹا کے کاوشوں سے نہایت کامیابی سے جاری ہے ،یہ بات انجینئر شہزاد یوسف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔