• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کالونی اسپورٹس اور این بی پی نے آل پاکستان نیشنل بینک فٹ بال ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرلی۔ کالونی اسپورٹس نے ینگ تغلق لیاری کو 4-1سے جبکہ این بی پی نے گلشن سوکر کلب کو 4-1سے زیر کیا۔ میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی ناصر اسماعیل کا کھلاڑیوں سے تعارف کرایا گیا۔ اس موقع پر ٹورنامنٹ ضمیر السلام، حاجی امیر محمد خان، ایم خالد، منور خان، سعید خان و دیگر موجود تھے۔
تازہ ترین