• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس کے صدارتی انتخابات کیلئے 11امیدواروں کے نام کی منظوری

پیرس (نیوز ڈیسک) فرانسیسی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے گیارہ امیدواروں کے ناموں کو حتمی منظوری دے دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکی آئینی عدالت نے ان امیدواروں کو الیکشن لڑنے کا اہل قرار دے دیا ہے۔ فرانس میں صدارتی انتخابات کا انعقاد تیئس اپریل کو ہوگا جبکہ ضرورت پڑنے پر اس عمل کا دوسرا مرحلہ سات مئی کو ہوگا۔
تازہ ترین