سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) انکوائری کمیٹی نے رپورٹ پیش کردی ۔ گورنمنٹ کالجزفار ویمن حاجی پورہ میں چوری اور سرکاری مال میں خورد برد کرنے کے الزامات کی تحقیقات کے لئے ڈایکٹر کالجز گوجرانوالہ سرفراز ور ک کی ہدا یت پر تشکیل کردہ تین رکنی کمیٹی نے اپنی رپورٹ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز سیالکوٹ رانا صہیب کو جمع کروادی ہے۔