سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ عالم چوک سے130گرام چرس برآمدگی والے ملزم شاہ زیب اور تھانہ بڈیانہ کے علاقہ حیدری چوک سے پستول بر آمدگی والے ملزم ہاورن مسیح کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ منتقل کردیا گیا۔