• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، ناقص گوشت کی فروخت پردکاندارکو5ہزار جرمانہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) اے سی سیالکوٹ شاہد عباس کی ہدایت پرڈسٹرکٹ فوڈ انسپکٹر/ڈی او ہیلتھ  نے شہر کے مختلف فوڈ شاپس ، ہوٹلز اور ریسٹورنٹ پر چھاپے مار کر تھانہ کوتوالی کے علاقہ ریلوے روڈ میں گندے نالے پر ناقص گوشت کی چانپ فروخت کرنے والے چانپ فرو ش کرنے والے علم دین اورطارق جاوید کو2ہزار روپے جبکہ ایک اور کو پانچ ہزارروپے جرمانہ کیا جو ان سے موقع پر ہی وصول کرلیا گیا ۔
تازہ ترین