• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،گھریلو تنازعہ پر خاتون سمیت 2افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) گھریلو تنازعہ پر خاتون سمیت2افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ سترہ کے علاقہ گھنو کے میں ذوالفقار اور ثاقب نے ڈنڈون اور مکوں کے وار کرکے نصیراں بی بی کے بھائی جہانگیر کو زخمی کردیا۔ تھانہ صدر کے علقہ مالومہے میں گھویلر تنازعہ پر صدیق، رضیہ بی بی، زبیر، نواز اور سمیراں بی بی ڈنڈوں کے وار کرکے آصف کی بیوی نائلہ کو زخمی کردیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلا ف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین