• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ کو فلڈ سے محفوظ رکھنےکیلئے جامع منصوبے پر عمل کیا جارہا ہے ،آصف طفیل

سیالکوٹ (نمائند ہ جنگ)نالہ ءبھیڈ تا نالہ پلکھو سیوریج پائپ ڈالنے پر منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے پہلے مرحلے پاکستان چوک تک پلی توپ خانہ سیور لائن ڈالی جائے گی اور جون سے قبل منصوبہ مکمل کیا جائے گااس پر مجموعی طور پر5کروڑ روپے خرچ ہونگے ۔ یہ بات ڈی سی سیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل نے جاری منصوبے پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے دوران کیا۔
تازہ ترین