وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان حسد کے مرض میں مبتلا ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عمران کو عدالت میں جا کر چپ لگ جاتی ہے اور سڑکوں پر جھوٹے الزامات کی گردان کرتے ہیں ۔
مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ خان صاحب بتائیں وہ الیکشن کمیشن سے کیوں بھاگے اور تلاشی کیوں نہیں دی؟