سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)ٹی بی کے عالمی دن کے مناسبت سے محکمہ صحت کی جانب سے ایک آگاہی واک نکالی گئی جس کی قیادت سی ای او ہیلتھ، ڈی او ہیلتھ اوردیگر ڈاکٹرز بھی موجود تھے دریں انثا پاک میڈ یکل سنیٹر کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امتیاز اور میاں عرفان اقبال نے کہا کہ ٹی بی کا علاج موجود ہے ۔جس کے لئے ادویات کا کورس مکمل کرنا اشد ضروری ہے۔