شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر خرم بشیر نے گاؤں ڈھامکے میں سرکاری شفاء خانہ کا اچانک معائنہ کیا تو شفاء خانہ کا ڈاکٹر ڈیوٹی سے غائب پایا گیا جبکہ مریضوں کو شفاء خانہ کی آیا میڈیسن دے رہی تھی اسی طرح بی ایچ یو لمبڑے کے معائنہ کے دوران لیڈی ہیلتھ وزیٹر غائب پائی گئی جبکہ وہاں پر ایک بھی مریض موجود نہ تھا ۔