• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Three Killed In Sylhet Bangladesh Blast
بنگلادیش کے شمال مشرقی شہر سلہٹ میں ایک دھماکے کے نتیجے میں 3افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق بنگلا دیش کی آرمی کے کمانڈوز نے انتہا پسندوں کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا جس کے دوران دو دھماکے ہوئے، جن میں تین افراد ہلاک ہوگئے، 30 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

بنگلادیش کے حکام کی جانب سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
تازہ ترین