• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز الٰہی تعصب کی عینک اتار کر دیکھیں، ترجمان پنجاب حکومت

لاہور(ٹی وی رپورٹ)ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ چوہدری برادران کی سیاست بستر مرگ پرہے،پرویزالٰہی تعصب کی عینک اتار کر دیکھیں،جیو ٹی وی کے مطابق ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ چوہدری برادران نےاپنےدورمیں کاغذی منصوبے بنائے،ملتان میں بھی میٹرو بس چل رہی ہے۔
تازہ ترین