• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،منشیات فروشوں کی جائیداد، اثاثہ جات اور بینک اکاونٹ ضبط کرنے کا فیصلہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) ،منشیات فروشوں کی جائیداد، اثاثہ جات اور بینک اکاونٹ ضبط کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔منشیات فروشوں کے خلاف مذکورہ قانون ضبطی ایکٹ 1997کی دفعات کے تحت عمل میں لایا جائے گا۔
تازہ ترین