سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ کینٹ کے علاقہ سلطان فلور ملز میں شادی کی تقریب میں ون ڈش کی خلاف ورزی کرنے پر اے ایس آئی مقصود احمد کی رپورٹ پر صابر سلطان اور تھانہ اگوکی کے علاقہ میں شادی کی تقریب میں اوقات کار کی خلاف ورزی کرنے پر اے ایس آئی محمد خان کی رپورٹ پر ناصر کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔