گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) چیئرمین ایجوکیشن بورڈپروفیسر اسلم سیکھو نےگورنمنٹ ہائی سکول سوہاوہ پسرور میں نہم کلاس کے امتحان میں نقل کروانے کے الزام میں امتحانی سنٹر کےانچارج ڈپٹی سپرڈینڈٹینٹ محمد کاشف کومعطل کردیا ،نقل کرنے والےامیدوارکیخلاف مقدمہ درج کراوا دیا۔