• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کا اضافی بل بھیجنے کیخلاف شیریں مزاری کی درخواست ماتحت عدالت کو ارسال

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آبادہائیکورٹ نے سردیوں میں بجلی کا اضافی بل بھیجنے کے خلاف رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری کی درخواست ماتحت عدالت کو بھیجتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ گزشتہ سال کے آرڈر کے مطابق سائلہ کی درخواست کا فیصلہ کیا جائے۔ آئیسکو نے ڈاکٹر شیریں مزاری کو رواں موسم سرما کے تین مہینوں میں چھ لاکھ روپے کا بل بھجوایا جس کیخلاف انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔
تازہ ترین