• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لاہور میں کھیلے جانے والے آل پاکستان رینکنگ بیڈمنٹن ٹور نامنٹ میں عرفان سعید نے عبد الرحمان کو مراد علی نے مقیت طاہر کو ، ماہ نور شہزاد نے ہماجاوید کو پلوشا بشیر نے خضراء کو شکست دے کر مردوں اور خواتین کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
تازہ ترین