• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،تیز رفتاری سے ٹرک چلانے پرڈرائیور اور کنڈیکٹر کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) کھاریاں میں تیز رفتاری سے ٹرک چلانے، چالان پر سڑک بلاک کرنے پر ٹرک ڈرائیور اور کنڈیکٹر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے تیز رفتاری کے باعث ٹرک چلانے، چالان کرنے پر سڑک کے درمیان ٹرک کھڑا کر کے رکاوٹ پید اکرنے، ٹریفک عملہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر ٹرک ڈرائیور افتخار احمد اور کنڈیکٹر وکیل کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین