کراچی ( اسٹاف رپورٹر) چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے سوگ میں ایم کیو ایم نے بدھ کوسندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی جانب سے بلدیاتی قانون میں تیسری مرتبہ غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر جمہوری ترمیم کے خلاف پریس کلب پر ہونے والے احتجاجی مظاہرے کو ملتوی کردیا احتجاجی مظاہرے کی نئی تاریخ کا علان بعد میں کیاجائے گا ۔