• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، قتل کے مجرم کو عمر قید ، ایک لاکھ روپے جرمانہ کا حکم

گجرات (نمائندہ جنگ)  عدالت نے مقدمہ قتل کے مجرم کو عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کا حکم سنا دیا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کھاریاں سیف اللہ نے تھانہ صدر کھاریاں کے مقدمہ قتل کا فیصلہ سنائے ہوئے مجرم جبار لطیف کو عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا، جرمانہ کی عدم ادائیگی پر مجرم کو مزید 6مزید قید بھگتنا ہوگی، استغاثہ کے مطابق مجرم جبار لطیف نے 2012میں معمولی جھگڑا پر مقصود کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ 
تازہ ترین