• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، نان فارمل ایجوکیشن کےمنصوبوں کیلئے نظر ثانی شدہ فنڈز جاری

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)حکومت پنجاب نے نان فارمل ایجوکیشن کے منصوبوں کیلئے نظر ثانی شدہ تخمینہ جات کیلئے فنڈز جاری کردئیے ہیں جن کا مجموعی حجم 5677.532 ملین روپے ہے اس ضمن میں تمام اضلاع کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے ۔
تازہ ترین