• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، منشیات کے مجرم کو ڈیڑھ سال قید اور جرمانےکی سزا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) منشیات کے مجرم کو ڈیڑھ سال قید اور جرمانےکی سزا سنائی۔ ایڈیشنل سیشن جج فرحان مدثر نے گذشتہ رور منشیات کے ایک مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم لیاقت علی کو ڈیڑھ قید اور10ہزار جرمانہ کی سزا سنائی۔ عدم ادائیگی جرمانہ مجرم کو مزید ایک ماہ قید بھگتنا ہو گا۔ مجرم لیاقت سے تھانہ اگوکی میں 2015میں ایک کلو125گرام چرس برآمد ہونے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
تازہ ترین