• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،ترکی سے ڈی پورٹ ہونیوالے 26نوجوانوں کا جوڈیشل ریمانڈ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ترکی سے ڈی پورٹ ہونیوالے 26نوجوانوں کو جوڈیشل مجسٹریٹ ملک اللہ یار بھٹی نے 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا یہ 26نوجوان غیر قانونی طریقے سے زمینی راستوں کے ذریعے یونان میں داخل ہونا چاہتے تھے جنہیں ایف آئی اے عدالت میں پیش کروادیا ۔
تازہ ترین