سانگھڑ ( نامہ نگار )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے حکم پر پیرومل پولیس کی کاروائ زمیندار کی مبینہ نجی جیل سے 8 بچوں اور 4 خو ا تین سمیت 16ہاری بازیاب کر ا لئے ۔ عدالت نے آذادانہ زندگی گزار نے کی اجازت دے دی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سانگھڑجناب صفدر حسین تالپور کو ہاری مرید ماچھی نے درخواست دی تھی کہ پیرومل تھانہ کے گاوں اللہ رکھیو راجڑ میں زمیندار محمد بخش اور غلام نبی راجڑ نے اس کے خاندان کے سولہ افراد کو گذشتہ پانچ سال سے یرغمال بنا یا ہوا ہے جن سے جبری مشقت لی جاتی ہے اور معاوضہ کا حساب بھی نہیں کیا جاتا ا۔ایڈووکیٹ نے کی۔