گجرات (نمائندہ جنگ) ٹانڈہ میں ٹیلی فون پر دھمکیاں دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس تھانہ ٹانڈہ نے ذوالفقار علی کی رپورٹ پر موضع پنڈی لاٹی میں مختلف نمبروں سے اسے ٹیلی فون پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر نامعلوم شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔