• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ویلرموٹر سائیکل سمیت گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ کوٹلی سید امیر کے علاقہ موضع رم سے پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے نوجوان ابرار کو گرفتار کرکے اسکی موٹر سائیکل قبضہ میں لی اور مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین